نئی دہلی 20 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر نید ر مو دی نے ڈ یفنس ر یسر چ اینڈ ڈ یو لپمنٹ آ ر گنا ئز یشن کی ایک تقر یب میں خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ د نیا بہت تیزی سے بد ل ر ہی ہے جس میں د فا عی اور جنگی تقا ضے بد ل ر ہے ہیں ۔ ٹکنا لو جی ایک اہم محر ک قو
ت بنتا جا ر ہا ہے۔ مجھے بڑ ا چیلنج دکھ ر ہا ہے جو کہ و قت سے پہلے مکمل کر نا ہے۔ ا نہو ں نے کہا اگر دنیا 2020 تک ختم ہو جا ئے گی تو ہم 2018 تک ایسا کر سکتے ہیں ۔ و ز یر آ عظم نے کہا ہما ر ے ہند و ستا نی سا ئنسدا ں لیب میں سخت محنت کر ر ہے ہیں۔ وہ بڑ ی قر با نیا ں دیکر عوا م کی خوا ہشا ت کو پو را کر نے میں لگے ہو ئے ہیں۔